the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:۱۰؍ستمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر اور لوہاتعلقہ میں چوری کے دو واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق نئی آبادی علاقہ کے رہنے والے پرویز حسین کے مکان میں گزشتہ شب چوری کا واقعہ پیش آیا ۔ پرویز حسین کی شکایت کے مطابق گزشتہ شام ۳۰:۷ سے ۸بجے کے درمیان وہ اپنے بیمار بچے کو لے کر دواخانہ گئے ہوئے تھے اور ان کے مکان کو تالہ لگاہواتھا ۔ نامعلوم چوروں نے ان کے مکان کا تالہ توڑکر گھر میں موجود الماری میں سے نقد ۲۲؍ہزارروپئے اور سونے کے زیورات



چوری کرلئے ۔ شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں چوری کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ اُسی طرح لوہا تعلقہ کے بورگاؤں کے رہنے والے موتی رام امبورے کے مکان کے کمرے کا تالہ توڑکر نامعلوم چوروں نے صندوق میں رکھے ہوئے زیورات اور نقد رقم پر ہاتھ صاف کیا ساتھ ہی جاتے وقت چوروں نے آنگن میں رکھی ہوئی ان کی اسپلینڈر موٹرسائیکل بھی چور اپنے ساتھ لے گئے ۔ اس طرح سے چوروں نے نقد رقم ، زیورات ، اور موٹرسائیکل کی چوری کی ہے ۔ سونکھیڑ پولس اسٹیشن میں نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.